اردو — شو اسپیکس کی طرف سے خوش آمدید
اپنے لیپ ٹاپ کے لیے اس برانڈ کے سیکشن میں نئی گفتگو شروع کریں۔ ہر ماڈل اور مدربورڈ ریویژن کا الگ موضوع بنائیں تاکہ دوسرے ممبرز مسئلہ آسانی سے سمجھ سکیں۔ پرانے اور نئے لیپ ٹاپ دونوں کے سوالات یہاں کیے جا سکتے ہیں۔
اپنی پوسٹ میں یہ معلومات لکھیں:
لیپ ٹاپ کا مکمل ماڈل:
مدربورڈ نمبر اور ریویژن:
موجودہ BIOS ورژن، اگر معلوم ہو:
اصل بیک اپ موجود ہے یا نہیں:
اصل خرابی یا ایرر میسج:
اب تک کیے گئے ٹیسٹ اور اقدامات:
درکار مدد یا شیئر کی جانے والی فائل:
مرمت کے بعد نتیجہ:
کسی دوسرے ماڈل کی فائل کو صرف نام ملنے کی وجہ سے درست نہ سمجھیں۔ اپنا اصل بیک اپ محفوظ رکھیں۔ تصاویر سے کسٹمر کی ذاتی معلومات ہٹا دیں اور صرف وہ فائلیں شیئر کریں جن کی اجازت آپ کے پاس ہو۔ نئی اپ لوڈز جائزے تک نجی رہتی ہیں۔ Not Tested کا مطلب ہے کہ ہارڈویئر پر کامیاب ٹیسٹ درج نہیں؛ Verified Working صرف ایڈمن ٹیسٹ کی تفصیل کے ساتھ لگا سکتا ہے۔
ڈیزائن: محمد نعیم
لنک جائزے کا منتظر ہے · showspecs@gmail.com
+923166051043 / +971503727344